اگر خیبر پختونخوا میں ناجائز طریقے سے گورنرراج لگا تو اسپر دستخط توآپ کے والد نے کیے
آپ کا گورنر خیبر پختونخوا میں تمام معاملات چلا رہا ہے
آپ کس کو دھوکا دینا چاہتے ہیں
آج بلاول پی ٹی آئی سے ہمدردی کا اظہار کرہے ہیں تو آپ نے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی کیوں تھی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#hafiznaeemurrehman #jamaateislami
اسلام آباد: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیراہتمام ’’نیشنل ڈائیلاگ اِن ایجوکیشن‘‘
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا خطاب
اسلام آباد: ڈائیلاگ کے انعقاد پر اسلامی جمعیت طلبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد:تعلیم حکومتوں کی ترجیح ہی نہیں رہی ، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد:آج بھی ہم اسی جگہ پر کھڑے ہیں جہاں 30 سال پہلے کھڑے تھے ، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد: ایک ملک میں پانچ تعلیمی نظام ہوں تو کس طرح ایک قوم بنے گی ، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد: حکومتوں نے طلبا یونین پر پابندی لگائی ہوئی ہے، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد:2024 کے جسٹس فائز عیسی کے فیصلے سے طلبا یونین کی پابندی کا معاملہ حل ہوگیا تھا ، حافظ نعیم الرحمان
#hafiznaeemurrehman #jamaateislami












































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































